نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شامی مخالفین، ترکی میں رہنے والے لوگوں کی مدد سے داعش سے رابطہ قائم کرتے ہیں اور اردوغان کی حکومت اس قسم کی سرگرمیوں کو نظر انداز کرتی ہے۔
خبر رساں ایجنسی بتاتی ہے کہ اس ٹیلیفونی گفتگو کو ترکی کی پولیس نے سنا ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی میں رہنے والے داعش کے رکن، شامی حکومت کے مخالفین کی خاص م ...
شامی ڈیموکریٹ کے جنگجوؤں کی حمایت کے ذریعے شام میں اپنے کھوئے ہوئے مقام کو حاصل کر سکتا ہے۔ در حقیقت 2015 کے بعد امریکا چاہتا ہے کہ وہ ایک ایسے سنی عرب اپوزیشن کو پیدا کرلے جو امریکا کے اتحادی ہو اور اس کا وفادار ہو۔ شام کے بحران میں ماسکو کے بھرپور طریقے سے کود جانے کے بعد روس میدان مار لے گیا اور ...
شامی حکومت کے مخالفین کی جانب سے پیش کی گئی تجویزوں کے خلاف ہو، قبول نہیں کرے گی۔
یہ کمیٹی شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی قیادت میں ہونے والے مذاکرات میں بھی فریق ہے اور اس نے شام کے بارے میں چند نکاتی تجویز بھی پیش کی تھی۔ اس کمیٹی نے جو تجویز پیش کی تھی اس میں سب سے اہم ملک میں چھ مہینے کے ...
شامی فوج جنگ بندی پر مکمل طور پر عمل کر رہی ہے۔
روسی صدر نے امریکا کی جانب سے شام میں جنگ بندی کے معاہدے کے نکات سے اقوام متحدہ کو آگاہ کرنے سے انکار پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم کسی معاہدے کو پوشیدہ کیوں رکھیں۔
شامی اپوزیشن کی مذمت کی. الوقت - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے شام کے مخالف گروہوں کے ساتھ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی بند دروازے کے پیچھے ہونے والے خفیہ اجلاس کی آڈیو جاری کی ہے جس میں جان کیری شام کے مخالف گروہوں کو انتخابات میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت کی تجویز پیش کر رہے ہیں۔
امریکا کے ایک ...